دور حاضر کے جدید ترین نیٹ ورک سوشل میڈیا، موبائل فون اور ای میل وغیرہ کی سہولیات سے آج ہر فرد واقف ہے اور فروغِ اہلسنّت کے لیے ان سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ضیائی نیوز کے نام سے ایک شعبہ تشکیل دیا گیا ہے۔اس نیٹ ورک سے موبائل ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے ہزاروں افراد تک موقع کی مناسبت سے نیوز ارسال کی جاتی ہیں۔
ادارہ آپ کی تجاویز و آراء..... مفید اصلاحی مشوروں.....اور علمی و قلمی تعاون کا ہمیشہ سے منتظر ہے اور رہے گا۔