Application

ایپلی کیشن

انجمن ضیائے طیبہ کا شعبۂ آئی ٹی، الحمدللہ! گوگل پلے اسٹور پر، مختلف موضوعات پر اب تک متعدد ایپلی کیشنز لانچ کر چکاہے، اور مزید ایپلی کیشنز پر کام جاری ہے۔ ذیل میں ایپلی کیشنز کے لنکس دیے جارہے ہیں۔ اپنے مطلوبہ موضوع تک رسائی کے لیے متعلقہ لنک پر کلک کیجیے: