حضرت امامِ اعظم ابوحنیفہرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ 80 ہجری میں پیدا ہُوئے اور 150 ہجری میں رحلت فرمائی۔ آپ کے مقلدین ’’حنفی‘‘ کہلاتے ہیں۔ آپ سے نسبت رکھنے والے ’’فقہِ حنفیہ‘‘ کو ماننے والوں یعنی حنفیوں کی تعداد دیگر تینوں ائمۂ مجتہدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیھم کے مقلدین کی مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔