زیارات

ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat
ziyaraat

’’زیارات‘‘ انجمن ضیائے طیبہ کی ایک حیرت انگیز ایپلی کیشن ہے جو اپنے پُرکشش و جازب نظر مفید فیچرز کے سبب قارئین کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن مخطوطات اور تبرکات کا ایک وسیع ذخیرہ فراہم کرکے مساجد، مزارات، مدارس، پہاڑوں، پہاڑیوں، کنویں، وغیرہم مقاماتِ مقدّ سہ سے متعلق بڑی کارآمد معلومات مہیا کرتی ہے؛نیز ، تصاویر، تحریر اور آڈیو کی شکل میں اُن مقامات کی تاریخ بھی بیان کرتی ہے۔

سرچ آپشن (Search Option) :

آپ کسی بھی متعلقہ کیٹگری کو بڑی آسانی سے سرچ (Search) کر سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ، ایڈوانس سرچ آپشن (Advanced Search Option) کی بھی سہولت موجود ہے۔ یہ ایپلی کیشن مقاماتِ مقدّسہ سے محبّت کرنے والوں کی پیاس بجھاتی ہے، اور زیارات کے دوران اور زیارات سے پہلے اُن پاک مقامات پر حاضری سے متعلق رہنمائی کرتی ہے۔