مفتی اشفاق رضوی

mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi
mufti-ashfaq-rizvi

جامع المعقول والمنقول اُستاذالعلما مبلغِ اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی حضرت علامہ مفتی محمد اشفاق احمد رضوی ایک ممتاز عالمِ دین اور روحانی پیشوا تھے۔ آپ جامعہ غوثیہ للبنات (خانیوال) کے بانی تھے۔ انجمن ضیائے طیبہ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ ’’مفتی اشفاق احمد رضوی‘‘ کے نام سے بھی ایک ایپ بنائی ہے۔ اس ایپ کے علاوہ، انجمن ضیائے طیبہ نے کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی ہے۔ یہ ایپ اور ویب سائٹ دونوں ہی حضرت مفتی اشفاق احمد رضوی﷫ کی خدمات اور آپ کے حالات پر مضامین و مناقب سے متعلق علمی مواد فراہم کرتی ہیں۔

اِس ایپ کے اہم خد و خال:

تعارف:

اس ایپ کے ذریعے آپ حضرت مفتی محمد اشفاق احمد رضوی﷫ کے آبا واَجداد، بیعت، اور روحانی زندگی سے متعارف ہو سکتے ہیں۔

سرچ(Search) :

سرچ(Search) کے ذریعے آپ علما، تصاویر، مضامین، شاعری اور خبروں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔